سلطان الاذکار
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - خدا تعالٰی کا ذکر (زبان و دل سے سبحان اللہ الحمد اللہ ، اللہ اکبر، لا اِلہ اللہ یا دوسرے الفاظ کہنا)، تمام ذکروں سے بہتر۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - خدا تعالٰی کا ذکر (زبان و دل سے سبحان اللہ الحمد اللہ ، اللہ اکبر، لا اِلہ اللہ یا دوسرے الفاظ کہنا)، تمام ذکروں سے بہتر۔